سندھ اسمبلی میں ریکارڈ 60 ارکان پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی کا حصہ بن گئے، قائم علی شاہ کے پاس بزرگ ترین رکن ہونے کا اعزاز