بلاول اور بختاور بھٹو عینک والا جن شوق سے دیکھتے تھے، ڈرامہ کی ماسٹرکاپی بلاول ہاؤس بھیجی جاتی تھی، حسیب پاشا عرف حامون جادوگر